[Intro]
سجنا
[Chorus]
دور، دور
دور، دور
دور سے کوئی آئے
کہیں چپکے سے وہ دل میں
سما جائے
ساجنا (آہ)
دور، دور
دور، دور
دور سے کوئی آئے
کہیں چپکے سے وہ دل میں
سما جائے
ساجنا
دور، دور
دور، دور
[Verse 1]
دیکھیں مجھے جب وہ آنکھیں
میں کھو جاؤں
ان آنکھوں کے رستے
میں اُس کے دل میں سماؤں
کچھ کہ نہ پاؤں اُسے میں
کچھ سُن نہ پاؤں
اُس کے بنا میرا جیون
جیسے کوئی سُونا گاؤں
[Chorus]
دور، دور
دور، دور
[Verse 2]
سورج کی کرنوں سے بنتا ہے
چہرہ تمہارا
اک یہی چہرہ
ہے میرا جیون سہارا
آنکھیں تیری میری ندیاں
پلکیں کنارہ
لاکھوں دکھوں میں اکیلا
ہے میرا یہ دل بیچارا
[Chorus]
دور، دور
دور، دور
دور سے کوئی آئے
کہیں چپکے سے وہ دل میں
سما جائے
ساجنا
دور، دور
دور، دور
دور، دور
دور، دور
دور، دور
دور، دور